حسن رضا بنارسی

میری شاعری

حسن رضا بنارسی

میری شاعری

درتے ہیں

چهارشنبه, ۲۹ آبان ۱۳۹۸، ۰۲:۴۸ ب.ظ

*علم سے ڈرتے ہیں فرش عزا سے ڈرتے ہیں*
*ستمگر آج بھی کرب و بلا سے ڈرتے ہیں*


*عجب چراغ ہیں ، جن سے ہوائیں ڈرتی ہیں*
*چراغ ورنہ ہمیشہ ہوا سے ڈرتے ہیں*


*انھیں پتہ ہے کہ طوفان اس میں سمٹا ہے*
*اسی لیئے تو وہ اشک عزا سے ڈرتے ہیں*


*مریض کو بھی پنہاتے ہیں آہنی زنجیر*
 *نہ جانے کتنا یہ زین العبا سے ڈرتے ہیں*


*نجس لہو کے اندھیروں نے جنکو گھیرا ہے*
*وہ لوگ عشق علی کی ضیا سے ڈرتے ہیں*

 

موافقین ۱ مخالفین ۰ ۹۸/۰۸/۲۹
hasan raza

نظرات  (۰)

هیچ نظری هنوز ثبت نشده است

ارسال نظر

ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی