حسن رضا بنارسی

میری شاعری

حسن رضا بنارسی

میری شاعری

۵ مطلب با موضوع «منقبت» ثبت شده است


*ایسی خوشبو مشک میں ہے اور کہاں عنبر میں ہے*
*آمد سرکار (ص) سے جو آمنہ کے گھر میں ہے*

*دیکھنا جبریل میرا ہمسفر ہو جاٰئے گا*
*نعت پیغمبر (ص) کا سودا اج میرے سر میں ہے*

۰ نظر موافقین ۱ مخالفین ۰ ۲۴ آبان ۹۸ ، ۱۲:۴۵
hasan raza

______بسم رب الزھراء______

 

 

*تیری تخلیق کے سبب زھرا (ع)*

*دن بنا ہے بنی ہے شب زھرا (ع)*

 

۱ نظر موافقین ۱ مخالفین ۰ ۲۰ خرداد ۹۸ ، ۱۹:۲۴
hasan raza

کیا ہم سے بیاں ہوگی بھلا شان خدیجہ

جبریل بھی ہے صورت دربان خدیجہ

۱ نظر موافقین ۱ مخالفین ۰ ۳۱ ارديبهشت ۹۸ ، ۲۲:۳۸
hasan raza

ذرا سی رکهدی جو خاک شفا مصلے پر

سمٹ کے آ گئ کرب و بلا مصلے پر


خدا کے ذکر میں کر کے حسین کو شامل

بچها کے روتا ہوں فرش عزا مصلے پر

۰ نظر موافقین ۱ مخالفین ۰ ۱۶ ارديبهشت ۹۸ ، ۰۰:۳۳
hasan raza

*کچھ ایسا بیان امام تقی ہے*

*پئے دشمن دیں حسام تقی ہے*

 

*علی کا جو طرز تکلم تھا لوگو*

*بعینہ وہ طرز کلام تقی ہے*

۰ نظر موافقین ۱ مخالفین ۰ ۱۲ ارديبهشت ۹۸ ، ۰۱:۰۲
hasan raza