حسن رضا بنارسی

میری شاعری

حسن رضا بنارسی

میری شاعری

۱۴ مطلب با موضوع «نوحہ» ثبت شده است

سکینہ بولی زینب سے لپٹ کر

پھوپھی اماں ہماری کیا خطا ہے

 

ستاتے ہیں ہمیں کیوں یہ ستمگر

پھوپھی اماں ہماری کیا خطا ہے 

۰ نظر موافقین ۱ مخالفین ۰ ۰۹ ارديبهشت ۹۸ ، ۱۵:۱۴
hasan raza

ہر قدم پر مجھے ظالم نے ستایا بابا

میں جو روئ تو طمانچہ بھی لگایا بابا

 

میری گردن میں رسن باندھ کے اھل شر نے

کوفہ و شام کی راہوں میں پھرایا بابا

*ہر قدم پر مجھے ۔۔۔*

۰ نظر موافقین ۱ مخالفین ۰ ۰۹ ارديبهشت ۹۸ ، ۱۵:۰۸
hasan raza

آ رہی ہے شام سے صدا

بابا میں اکیلی رہ گئ

قافلہ وطن چلا گیا

بابا میں اکیلی رہ گئ

 

 

آکے دیکھو میری بے بسی 

میری قبر قید میں بنی

آرزو مدینے جانے کی

میرے ساتھ دفن ہوگئ

قید غم سے سب ہوئے رہا

۰ نظر موافقین ۱ مخالفین ۰ ۰۹ ارديبهشت ۹۸ ، ۱۵:۰۳
hasan raza

*بنا کے تربت اصغر حسین روتے ہیں*

*زمیں میں چاند چھپاکر حسین روتے ہیں*

 

*لحد صغیر کی تر کس طرح کریں آخر*

*نہیں ہے آب میسر حسین روتے ہیں*

۰ نظر موافقین ۱ مخالفین ۰ ۰۹ ارديبهشت ۹۸ ، ۱۴:۳۵
hasan raza