حسن رضا بنارسی

میری شاعری

حسن رضا بنارسی

میری شاعری

۷۳ مطلب در ارديبهشت ۱۳۹۸ ثبت شده است

آ رہی ہے شام سے صدا

بابا میں اکیلی رہ گئ

قافلہ وطن چلا گیا

بابا میں اکیلی رہ گئ

 

 

آکے دیکھو میری بے بسی 

میری قبر قید میں بنی

آرزو مدینے جانے کی

میرے ساتھ دفن ہوگئ

قید غم سے سب ہوئے رہا

۰ نظر موافقین ۱ مخالفین ۰ ۰۹ ارديبهشت ۹۸ ، ۱۵:۰۳
hasan raza

رباب کا مہ انور حسین کا اصغر

ہے دو جہاں کا مقدر حسین کا اصغر


بہار خلد بھی صدقے ہے جس گلستاں پر

ہے اس چمن کا گل تر حسین کا اصغر

۰ نظر موافقین ۱ مخالفین ۰ ۰۹ ارديبهشت ۹۸ ، ۱۴:۴۵
hasan raza

*بنا کے تربت اصغر حسین روتے ہیں*

*زمیں میں چاند چھپاکر حسین روتے ہیں*

 

*لحد صغیر کی تر کس طرح کریں آخر*

*نہیں ہے آب میسر حسین روتے ہیں*

۰ نظر موافقین ۱ مخالفین ۰ ۰۹ ارديبهشت ۹۸ ، ۱۴:۳۵
hasan raza